کراچی میں 5 سال کے دوران سرد شب ریکارڈ

آفتاب خان  ہفتہ 31 اگست 2024
اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ 20 ڈگری ہے:فوٹو:فائل

اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ 20 ڈگری ہے:فوٹو:فائل

کراچی میں 5 سال بعد گزشتہ شب سرد ریکارڈ کی گئی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں ماہ اگست میں کم سے درجہ حرارت 29.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا یوں شہر کے درجہ حرارت میں 5 سال بعد کئی ڈگری کمی ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل سال 2019 میں درجہ حرارت 23.5 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔

کراچی میں اگست کے مہینے میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ مذکورہ درجہ حرارت اگست سن 1984 میں ریکارڈ ہوا تھا

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔