- کوئٹہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
- ناقص کارکردگی؛ بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی پوسٹیں وائرل
- چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
- اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
- چین میں پانی پر بنا فنِ تعمیر کا شاہکار پُل
- کابینہ اجلاس: گوادر اور ترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
- قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر
- امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
- عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
- جاپان میں خودکشی کرنے والی لڑکی چھت سے راہگیر پر گرگئی، دونوں ہلاک
- بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
- نواز شریف، مریم نواز نے بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ہیں، مشیرخزانہ خیبرپختونخوا
- لوئس سواریز نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- ملک میں 2ماہ کے دوران بارشوں سے 300 سے زائد افراد جاں بحق
- کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود اور بوندا باندی کا امکان
- ساٹھ سال کا مطلب ریٹائرمنٹ نہیں
- کراچی؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
- کراچی، پولیس مقابلے میں 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
- کراچی میں بچی سے زیادتی و قتل کا دوسرا ملزم بھی گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر گھات لگا کر حملہ
ممنوعہ ادویات کا استعمال؛ ریسلر علی اسد پر 4 سال کی پابندی عائد
قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال پر کامن ویلیتھ گیمز کے برانز میڈلسٹ پاکستانی ریسلر علی اسد پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
علی اسد پر کامن ویلیتھ گیمز برمنگھم میں قوت بخش ادویات کا استعمال ثابت ہونے پر انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے 4 سال تک کسی قسم کی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی لگادی ہے۔
پاکستان نے 2022 میں برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں ایک گولڈ سمیت 8 میڈلز اپنے نام کیے تھے۔
مزید پڑھیں: ایک دن کس کیساتھ گزرانا چاہیں گی؟ اولمپئین نے نیرج چوپڑا کو کٹادیا
ریسلنگ میں علی اسد نے 57 کلوگرام کیٹیگری میں بھارتی حریف کو 55 سکینڈز میں ہراکر برانز میڈل جیتا تھا۔
علی اسد کا یورن سمپل 6 اگست 2022 کو لیا گیاتھا۔ 25 ستمبر 2022 کو ٹیسٹ پازٹیو آنے پر معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے اپیل اور بی سمپل ٹیسٹ کا موقع دیا گیا تھا تاہم ریسلر کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر اب انہیں 4 سال کی براہ راست پابندی لگادی گئی ہے۔
علی اسد نے ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو آنے پر موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے قوت بخش ادویات استعمال نہیں کیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔