- مریخ کی سطح پر ’مسکراتے چہرے‘ کی حیرت انگیز تصویر
- سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چوہدری شجاعت
- اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ، افسران سے پوچھ گچھ
- کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، فوٹیجز سامنے آگئی
- دنیا کی بدبودار ترین پنیر
- رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب
- یوٹیوب سے دیکھ کر جعلی ڈاکٹر کی پِتّے کے آپریشن کی کوشش؛ مریض ہلاک
- پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کو تشویش
- بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
- امیر بالاج قتل؛ مرکزی ملزم کے بہنوئی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی
- ایپل اپنی نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گا
- آئی ایم ایف بورڈ کے ایک اوراجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان قرض پروگرام شامل نہیں
- سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- علی امین گنڈا پور کو بٹھا کر سمجھاؤں گا سیاست مولا جٹ کے نعروں سے نہیں چلتی، گورنر پنجاب
- جمشید دستی کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
- سندھ حکومت نے ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت کردی
- کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی پر نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا
- اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج
- ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی کیلیے الگ الگ عشائیے
- لوگ خود نہیں نکلے کل انہیں زبردستی جلسہ کے لیے لایا گیا، وفاقی وزرا
پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ! احمد شہزاد چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئے
اوپنر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے چیمپئنز کپ سے اپنا نام واپس لے لیا۔
رواں ماہ کے آغاز میں بورڈ نے ‘چیمپیئنز ایونٹس’ کی نقاب کشائی کی تھی جبکہ ایونٹ میں فرسٹ کلاس، 50 اوور اور ٹی20 فارمیٹ کے میچز ہوں گے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ ڈرمیسٹک پلئیرز کیساتھ پسندیدگی، جھوٹے وعدے اور ناانصافی کررہا ہے۔
مزید پڑھیں: شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال
احمد شہزاد نے لکھا کہ بھاری دل کیساتھ ڈومیسٹک کرکٹ چیمپئنز کپ میں نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا، پی سی بی کی طرفداری، جھوٹے وعدے اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے ڈومیسٹک پلئیرز کی حقیقی ضروریات کو نظر انداز کرتے ہوئے مبینہ طور پر مشیروں پر وسائل ضائع کرنے پر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف بڑا دھچکا لگ گیا
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان مہنگائی، غربت اور بجلی کے بڑے بلوں سے نبرد آزما ہیں، بورڈ کچھ نہ کرنے اور موجودہ ٹیم میں ناکام کھلاڑیوں کو انعامی رقم کے 50 لاکھ روپے دے رہا ہے۔
واضح رہے کہ احمد شہزاد نے گزشتہ سیزن میں سلیکٹ نہ کیے جانے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔