- ایم آئی پی میں سازگارماحول کیلیے کوششیں جاری، بریگیڈیئر اسد
- قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ
- 26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینک
- فائز عیسیٰ دور، سپریم کورٹ اختلافات، افواہوں کی زد میں رہی
- حکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
- چیمپئنز کپ، فاتح مینٹور کیلیے ایک کروڑ روپے انعام
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
- کراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
- ضلع وسطی میں کار چور گروہ سرگرم، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں چوری
- کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں پر تشدد کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- ایم ڈی کیٹ 2024، مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی کی تشکیل
- کراچی میں بدبو دار ہوا پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی
- انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع
- لاہور: نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
- گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش
- کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
- جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈ
- عمران خان کے طبی معائنے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لے لی
- چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول،ان پڑھ افراد کا زبانی ٹیسٹ ہوگا
لاہور: ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی ٹی او لاہورمطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل ہوجاتے تھے۔ ان پڑھ افراد اب کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ دے سکیں گے۔ سینٹر انچارج ٹریفک اشاروں سے متعلق زبانی سوال کرے گا۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کےلئے سائن ٹیسٹ اور روڈ ٹیسٹ کی آڈیو اورویڈیو ریکارڈ ہوگی۔ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔