- کوئٹہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
- ناقص کارکردگی؛ بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی پوسٹیں وائرل
- چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
- اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
- چین میں پانی پر بنا فنِ تعمیر کا شاہکار پُل
- کابینہ اجلاس: گوادر اور ترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
- قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر
- امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
- عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
- جاپان میں خودکشی کرنے والی لڑکی چھت سے راہگیر پر گرگئی، دونوں ہلاک
- بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
- نواز شریف، مریم نواز نے بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ہیں، مشیرخزانہ خیبرپختونخوا
- لوئس سواریز نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- ملک میں 2ماہ کے دوران بارشوں سے 300 سے زائد افراد جاں بحق
- کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود اور بوندا باندی کا امکان
- ساٹھ سال کا مطلب ریٹائرمنٹ نہیں
- کراچی؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
- کراچی، پولیس مقابلے میں 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
- کراچی میں بچی سے زیادتی و قتل کا دوسرا ملزم بھی گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر گھات لگا کر حملہ
گاڑی پر چڑھ کر اندر سے چپس کا پیکٹ نکالنے والا ریچھ وائرل
نیو ہیمپشائر: امریکا میں ایک ریچھ کی گاڑی کے شیشے پر چڑھ کر اندر سے کھانا چوری کرنے کی مضحکہ خیز ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
امریکا میں نیو ہیمپشائر کے ایک رہائشی نے گاڑی کی کھڑکی پر چڑھ کر اندر سے چپس کا پیکٹ چرانے والے ریچھ کی ویڈیو کیپچر کی۔
جیفری اسٹار نامی شہری نے ویڈیو شیئر کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ مادہ ریچھ سڑک پر کھڑی گاڑی پر چڑھتی ہے اور چپس کا پیکٹ پکڑنے تک کچھ دیر تک چڑھا رہا کے لیے اندر رہتی ہے۔
جیفری نے کہا کہ کار کی کھڑکی کو آدھے سے زیادہ بند کر دیا گیا تھا لیکن اس سے ریچھ کے پنجوں کے لیے زیادہ رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ چپس کا پیکٹ نکالنے کے بعد مادہ ریچھ پھر قریب ہی موجود اپنے بچوں سے مل گئی۔
نیو ہیمپشائر فش اینڈ گیم ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ریچھ موقع پرست جانور ہیں اور جب قدرتی خوراک دستیاب نہیں ہوگی تو انسانی خوراک کی تلاش کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔