- بھارتی کرکٹر بابراعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے پر ناخوش
- ایس سی او کونسل کی سربراہی پرپاکستان کو مبارکباد، بھرپور تعاون کریں گے، بھارتی وزیرخارجہ
- بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
- عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات
- لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 8 وکٹیں گنوادیں
- ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
- پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس
- پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی کینٹین میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی
- بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
- کندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتل
- چاول کے جعلی بیج کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان ہوا، حنا پرویز بٹ
- کالج طالبہ کے ساتھ زیادتی سے متعلق مبینہ من گھڑت ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج
- کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
- کامران غلام کو سابق انگلش کپتان نے اسٹیو اسمتھ سے تشبیہ دیدی
- پانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیں
- شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس؛ اسلام آباد میں 30 اضافی ناکے لگا دئیے گئے
- اجے جڈیجا نے کوہلی کو دولت میں پیچھے چھوڑ دیا
- بھارت میں دسہرہ کے موقع پر ہاتھی بپھر گیا، ویڈیو وائرل
- بجلی بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
کارتک بھی بابراعظم کی خراب فارم پر بول اٹھے، اہم مشورہ دیدیا
سابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی خراب فارم پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
کرک بز سے بات کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے بابراعظم کی صلاحیتوں کی تعریف کی لیکن بطور کپتان انکی کارکردگی پر سوال اٹھالیا۔
انہوں نے کہا کہ وائٹ بال فارمیٹ میں بابراعظم پر کپتانی کا بوجھ نظر آرہا ہے کیونکہ انکی پرفارمنس میں فرق آیا ہے، وہ بہت زیادہ دباؤ میں کھیل رہے ہیں۔
دنیش کارتک نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں جلد اننگز ڈکلئیر نہیں کرنا چاہیے تھا بلکہ اپوزیشن پر دباؤ بڑھانے کیلئے زیادہ دیر تک بیٹنگ کرنی چاہیے تھی۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی 6 درجہ تنزلی، رضوان کی ترقی
انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈمیسٹک کرکٹ میں بین الاقوامی کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز کو کھلانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ تجربہ حاصل کرسکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔