- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
- ایک ہی گھر سے چوتھا جنازہ، وادی نیلم حادثے میں زخمی خاتون انتقال کرگئیں
- وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
- ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
- پشاور؛ مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ
- عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
- خاتون پولیو ورکر پر تشدد، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ عملے کے خلاف مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
- شرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنما
- ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
- مجھے تھکا ہوا نظام تعلیم ملا ہے، صوبائی وزیر
- غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیا
- قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان
- حیدرآباد؛ ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کو لوٹ لیا
- منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
- بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
- سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دو
- مستقبل کی معیشت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، احسن اقبال
لاہور، لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے شادباغ میں لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے بتایا کہ ملزم نے لڑکی کو زبردستی قید میں رکھا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، گرفتار ملزم سلمان متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر شیخوپورہ لے گیا تھا۔
ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔
ملزم سلمان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ شادباغ میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ خواتین سے زیادتی کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔