- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
- وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- فلوریڈا: 11 سالہ لڑکا اسکول میں فائرنگ کی مبینہ دھمکی پر گرفتار
- لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
- کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
- بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز
- ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش
- گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز کیے
- روس کے ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
- راولپنڈی میں کیش چھینے والا تین رکنی گینگ گرفتار
مصنوعی ذہانت کے ذریعے قدیم رقعے پڑھنے کی تیاری
ہزاروں سال قبل ویسویئس آتش فشاں سے بچ جانے والے درجنوں قدیم رقعوں کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے پڑھنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔
2000 ہزار سال قبل پھٹنے والے اس آتش فشاں نے خلیج نیپلز کے کچھ شہروں کو راکھ تلے دفن کر دیا تھا۔ تباہ ہونے والے شہروں میں ہرکولینیم بھی شامل تھا ، جو پومپیو کے ساحل کے ساتھ موجود تھا۔
18 ویں صدی میں ایک ولا کی کھدائی کی گئی تھی ، جس میں موزائک، مجسمے اور دیگر فن پارے مکمل محفوظ حالت میں پائے گئے۔
اس کی خاصیت وہاں سے دریافت ہونے والے تقریبا 1000 پپائرس رقعے تھے (جس کی وجہ سے اس کوولا آف دی پپائری کا نام دیا گیا)۔اگرچہ وہ صحیح حالت میں تھے لیکن ان پر کاربن جم گیا تھا۔
یہ ایک ایسا چیلنج ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے بند کیے گئے سیکڑوں اسکرولز کو ورچوئلی کھولنا ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ ان رقعوں کا تعلق جولیس سیزر کے سسر سے ہے۔
وہ ایپیکیورین فلسفی فلوڈیمس آف گیڈارا کے فلسفے کے حامی تھے ، جن کی اخلاقیات اور طبیعیات پر قدیم تحریریں کھنڈرات سے برآمد ہوئی تھیں۔
پپائری کو جسمانی طور پر بے نقاب کرنے کی متعدد کوششیں کی گئیں ، لیکن محدود کامیابی ملی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔