- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
- کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان
- گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
- ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
- سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد
- آئینی ترمیم؛ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کا آخری دور
- یوم جمہوریت پر صدر مملکت نے پیغام جاری کردیا
- آئینی ترامیم؛ خصوصی کمیٹی کی درخواست پر قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل
- "ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا کپتان تھا" بھارتی سیاستدان کا دعویٰ
آواز کی چھ گنا رفتار سے چلنے والا ہائپرسونک مسافر طیارہ
بیجنگ: چین ایک ہائپر سونک مسافر طیارہ تیار کر رہا ہے جو کونکورڈ کے مقابلے میں چھ گنا تیز رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
“نانکیانگ نمبر 1″ کے ایک متاثر کن پروٹو ٹائپ سے پتہ چلا ہے کہ یہ طیارہ اپنی برق رفتاری کی وجہ سے دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں دنیا کے کسی بھی حصے تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چین کے فوجیان صوبے کی ایک لیبارٹری میں کو سخت آزمائش کی گئی جس کا مقصد اگلی دہائی تک ایک اور امید ہے کہ ایک ہائپر سونک مسافر طیارے کا حصول ہے۔
چھوٹے پروٹو ٹائپ کا استعمال کرتے ہوئے ابتدائی تجربات کامیاب ثابت ہوئے ہیں جبکہ 2025 کے لئے پہلے سے ہی مکمل سائز کی آزمائشی پروازوں کی منصوبہ بندی کر دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بغیر پائلٹ کے طیارے کا وزن صرف 500 کلو گرام ہوگا۔یہ پرواز کرتے وقت ماک 6 (آواز کی رفتار سے چھ گنا تیز رفتار) تک کی ناقابل یقین رفتار سے بھی سفر کرنے کے قابل ہوگا ۔
یہ رفتار ٹربوفین، راکٹ اور ریم جیٹ انجنوں سے مل کر آئے گی۔
اس منصوبے کی ابتدائی تصاویر میں دو ریم جیٹ انجن، ایک چھوٹا راکٹ اور دو ٹربائن انجن دکھائے گئے ہیں جو “ایم ٹی آر آر” ڈیزائن میں شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔