- ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف
- قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کا فیصلہ
- کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
- بھارتی کرکٹر بابراعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے پر ناخوش
- ہمسایوں سے دوستی اور تعلقات اچھے نہیں تو جوہات کا پتا لگانا اورخاتمہ ضروری ہے، بھارتی وزیرخارجہ
- بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
- عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات
- لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 9 وکٹیں گنوادیں
- ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
- پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس
- پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی کینٹین میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی
- بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
- کندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتل
- چاول کے جعلی بیج کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان ہوا، حنا پرویز بٹ
- کالج طالبہ کے ساتھ زیادتی سے متعلق مبینہ من گھڑت ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج
- کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
- کامران غلام کو سابق انگلش کپتان نے اسٹیو اسمتھ سے تشبیہ دیدی
- پانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیں
- شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس؛ اسلام آباد میں 30 اضافی ناکے لگا دئیے گئے
سی پیک کے گیارہ منصوبے ،2 کھرب سے زائد کی لاگت آئیگی
اسلام آباد: 2 کھرب 76 ارب روپے کی لاگت سے سی پیک کے گیارہ زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات ایکسپریس نیوز کو موصول ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق 146 ارب روپے کے پانچ ترقیاتی منصوبے رواں سال مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ،31 ارب سے زائد تین سی پیک منصوبے آئندہ سال مکمل کئے جائیں گے ،32 ارب روپے کی لاگت سے شروع M-8 کی تعمیر 2027 تک مکمل ہوگی ۔7 ارب سے زائد کی لاگت سے مکھنڈی موسی خیل 103 کلو میٹر سی پیک روٹ کی تعمیر بھی رواں سال مکمل ہوگی۔
79 ارب 93 کروڑ کا سکی کناری پاور پراجیکٹ کی رواں سال تکمیل متوقع ہے ، سندھ میں 6 ارب 17 کروڑ روپے کا دھابیجی منصوبہ بھی رواں سال مکمل ہوگا۔
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی 5 ارب 97 کروڑ سے آئندہ سال ، ہوشاب آواران خضدار سیکشن ایم -8 32 ارب 24 کروڑ روپے سے 2027 میں مکمل ہوگا، دس سالوں میں سی پیک کے تحت25 ارب ڈالر سے زائد37 منصوبوں کی تکمیل ہو چکی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔