- ایک ہی گھر سے چوتھا جنازہ، وادی نیلم حادثے میں زخمی خاتون انتقال کرگئیں
- وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
- ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
- پشاور؛ مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ
- عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
- خاتون پولیو ورکر پر تشدد، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ عملے کے خلاف مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
- شرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنما
- ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
- مجھے تھکا ہوا نظام تعلیم ملا ہے، صوبائی وزیر
- غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیا
- قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان
- حیدرآباد؛ ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کو لوٹ لیا
- منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
- بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
- سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دو
- مستقبل کی معیشت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، احسن اقبال
- حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
- بھارت؛ نرس نے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا بلیڈ سے نازک حصہ کاٹ دیا
امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ
واشنگٹن: امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی کی اموات کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالی گئی تو 2016 تک ایسی اموات میں معمولی لیکن مستقل کمی دیکھی گئی۔
تاہم اس نقطے کے بعد سے 2023 تک گرمی سے متعلق اموات میں تیزی سے اضافہ شروع ہوا۔
سان انتونیو میں ٹیکساس یونیورسٹی میں صحت عامہ کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر جیفری ہاورڈ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے نتیجہ اخذ کیا کہ چونکہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ جاری ہے، اس لیے نہ صرف امریکا میں بلکہ دنیا کے دیگر خطوں میں اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔