- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
- بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز
- ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش
- گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز کیے
- روس کے ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
- راولپنڈی میں کیش چھینے والا تین رکنی گینگ گرفتار
- غیر ملکی سرمایہ کاری میں رکاوٹ بننے والے کرپٹ ایف بی آر افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- بھارت پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا
- حکومت کا ٹیکس مقدمات تیزی سے نمٹانے کا فیصلہ
- پشاور: پراسیکیوشن افسران کا احتجاج، عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
- کانگریس کے جموں کشمیر کی حیثیت کی بحالی کے وعدے پر مودی سرکار تلملا گئی
- وزیراعلیٰ کے پی کی دعوت پر آئے افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی
- اقتدار میں آئے تو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردیں گے، کانگریس
- آئینی ترامیم میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، اے این پی
سال 2022 سے پاکستانی فاسٹ بولرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولرز نے سال 2022 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ میں محض 116 وکٹیں حاصل کیں۔
ٹاپ 9 ٹیموں کے چارٹ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان پیسرز نے 17 ٹیسٹ میچز کی 34 اننگز میں 38.78 کی اوسط سے 116 وکٹیں حاصل کیں جبکہ دیگر ٹیموں کے مقابلے سب سے زیادہ رنز لٹائے۔
فہرست میں جنوبی افریقا ٹاپ پر موجود ہے جس کے پیسرز نے 20 میچز میں 222 وکٹیں لیں جبکہ ایک وکٹ کا ایوریج 25.76 رہا۔ انگلش پیسرز نے 33 میچز میں 26.31 کی اوسط سے 398 وکٹیں لیں۔
مزید پڑھیں: ڈومیسٹک پرفارمرز خرم شہزاد، میر حمزہ نے سینئیرز کو سبق سیکھادیا
آسٹریلیا تیسرے نمبر پر رہا جس کے پیسرز نے 26.94 کی اوسط سے 29 میچوں میں 309 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کمزور بالنگ اٹیک کہلائے جانے والے روایتی حریف بھارت کے پیسرز نے 21 میچز میں 27.91 کی اوسط سے 161 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں: آغا سلمان بابراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے
اس فہرست میں اگلا نمبر سری لنکا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلادیش کا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔