- کراچی میں پولیس کی جانب سے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی ایک اور واردات سامنے آگئی
- ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ
- افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت
- افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا
- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
- وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- فلوریڈا: 11 سالہ لڑکا اسکول میں فائرنگ کی مبینہ دھمکی پر گرفتار
- لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
- کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
- بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز
چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف
واشنگٹن: محققین نے پایا ہے کہ شوگر کی مہلک ترین سطح جو انسانوں کی جان لے سکتی ہیں، کچھ چمکادڑوں کیلئے ذرا بھی نقصان دہ نہیں ہوتی۔
محققین کی ایک رپورٹ کے مطابق کچھ چمکادڑوں میں کسی بھی ممالیہ جانور کے مقابلے میں بلڈ شوگر کی سطح سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ وہ شوگر کی اس سطح کے ساتھ نشونما پاتی ہیں جو انسان کو ہلاک کر سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ چمگادڑ ذیابیطس کے علاج اور انتظام کے بارے میں بصیرت فراہم کر سکتی ہیں۔
شریک سرکردہ محقق جیسمین کاماچو نے کہا کہ ہمارا مطالعہ چمکادڑوں میں خون میں شوگر کی اس سطح کی اطلاع دیتا ہے جو ہم نے کسی بھی ممالیہ میں اب تک کی سب سے زیادہ دیکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سطح ممالیہ جانوروں کے لیے کوما میں جانے کا باعث ہے لیکن چمکادڑوں کے لیے یہ عام بات ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔