- امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غور کر رہا ہے، جوبائیڈن
- ایران میں دہشت گردوں کے حملے سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید
- کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
- لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
- پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
- قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ
- گنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈا
- وٹامن تھراپی و جلد کی چمک کا غیر سائنسی علاج منافع بخش ’’کاروبار‘‘
- لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان
- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- امریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف بغاوت پر سزائے موت
- لاہور؛ جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا
- لاہور؛ شالیمار اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض جاں بحق
- کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
- کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم گرفتار
- لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- کراچی: دیوار کا ملبہ گرنے سے نو عمر لڑکا جاں بحق
- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
بوئینگ اسٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا، ناسا
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ خلابازوں کو لے کر جانے والا بوئنگ اسٹارلائنر اگلے ہفتے پھنسے ہوئے خلابازوں بوچ ولمور اور سنی ولیمز کے بغیر زمین پر واپس آجائے گا۔
ناسا نے ایک تفصیلی ڈیلٹا-فلائٹ ٹیسٹ ریڈینس جائزے کا نتیجہ اخذ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ بوئینگ اسٹارلائنر کو بغیر عملے کے 6 ستمبر کو انڈاک کیا جائے گا۔
ناسا نے کہا کہ اسٹار لائنر کو انڈاک کرنے کے بعد اسے وائٹ سینڈز اسپیس ہاربر پر نیو میکسیکو کے لینڈنگ زون میں اتارے جانے میں تقریباً چھ گھنٹے لگیں گے۔
ادارے کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہو جاتا ہے تو اسٹارلائنر پیراشوٹ سے زمین پر 12:03 بجے ،7 ستمبر تک مکمل لینڈ ہوجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔