- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
- ایک ہی گھر سے چوتھا جنازہ، وادی نیلم حادثے میں زخمی خاتون انتقال کرگئیں
- وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
- ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
- پشاور؛ مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ
- عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
- خاتون پولیو ورکر پر تشدد، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ عملے کے خلاف مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
- شرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنما
- ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
- مجھے تھکا ہوا نظام تعلیم ملا ہے، صوبائی وزیر
- غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیا
- قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان
- حیدرآباد؛ ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کو لوٹ لیا
- منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
- بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
- سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دو
- مستقبل کی معیشت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، احسن اقبال
ایکسرے کی مدد سے رہائشی علاقوں کا پانی تجارتی علاقوں کو فراہم کرنے کا انکشاف
کراچی: واٹر کارپوریشن کے مبینہ کرپٹ افسران کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی علاقوں میں میں پانی بند کرکے تجارتی علاقوں میں پانی کی فراہمی جا ری ہے اس کے لئے ایکسرے سسٹم کا انکشاف ہوا ہےعلاقہ مکینوں نے یہ نظام پکڑ لیا۔
تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پرکرپٹ افسران کی وجہ سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہوگئی ہے ان علاقوں میں جہاں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جا ری تھی ان علاقوں میں بھی پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے بلاک 15 اور 9 میں کئی دنوں سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے جس پر علاقہ مکینوں نے واٹر کارپوریشن کے مبینہ کرپٹ افسران کا ایک سسٹم پکڑ لیا افسران ایکسرے لگا کر رہائشی علاقے کا پانی بند کرکے تجارتی علاقوں کو فراہم کرتے تھے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق واٹر کارپوریشن کے دو افسران عرفان عزیز اور ارشد زیدی بلاک 15 اور 9 کا پانی بند کر کے تجارتی علاقوں میں پانی فراہم کرتے تھے علاقہ مکینوں نے مختلف مقامات سے ایکسرے نکال دیے۔
علاقہ مکینوں نے ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے اپیل کی ہے کہ ان کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معمول پر آسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔