ڈرگ روڈ کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

اسٹاف رپورٹر  اتوار 1 ستمبر 2024
فوٹو- فائل

فوٹو- فائل

  کراچی: ڈرگ روڈ کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لیے سرد خانے میں رکھوا دی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔