- سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس؛ راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
- کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال
- ملتان ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
- روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
- وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پردہشت گرد حملے کی مذمت
- دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی
- قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، طلبا زخمی
- سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروم
- کم کھانے اور زندگی کے دورانیے کے درمیان اہم تعلق کا انکشاف
- امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا انداز
- شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ
- درخت لگائیں، آلودگی مٹائیں،ثواب کمائیں
- خالقِ کائنات سے محبّت۔۔۔ !
- لاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائد
- لاہور؛ لوئر مال کے علاقے میں کم سن بچے سے گولی چلنے پر ماں قتل
- پنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاب
- ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے
- جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی
بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کی دوبارہ ریلیز کا سلسلہ زور پکڑ گیا
ممبئی: بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کی دوبارہ ریلیز کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے، شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی دو فلمیں دوبارہ سینما گھروں میں لگائی جا رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ’ویرزارا‘ (2004) 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی، جسے منتخب شوز میں دکھایا جائے گا اور شوز کی تعداد طلب کے مطابق بڑھائی جا سکتی ہے جبکہ ’پردیس‘ (1997) بھی 20 یا 27 ستمبر کو دوبارہ ریلیز کی جائے گی، جس کی حتمی تاریخ جلد ہی سامنے آئے گی۔
سبھاش گھئی کی یادگار فلم ’تال‘ (1999)، جس میں انیل کپور، اکشے کھنہ، اور ایشوریا رائے بچن نے اداکاری کی تھی، 20 ستمبر کو دوبارہ ریلیز ہوگی۔
انیل کپور کے مداحوں کے لیے بھی ستمبر یادگار ہونے جا رہا ہے کیونکہ زی اسٹوڈیوز ’تیزاب‘ (1988) کو بھی ستمبر کے دوسرے نصف میں دوبارہ ریلیز کرنے پر غور کر رہا ہے، جس میں مادھوری ڈکشٹ نے بھی کام کیا تھا۔
دیگر پرانی کلاسک فلمیں ’لیلی مجنوں‘ (2018) اور سلمان خان کی ’میں نے پیار کیا‘ (1989) بھی دوبارہ سینما گھروں میں دکھائی جا رہی ہیں، جن کی کارکردگی بھی شاندار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔