- ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
- پشاور؛ مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ
- عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
- خاتون پولیو ورکر پر تشدد، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ عملے کے خلاف مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
- شرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنما
- ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تحقیقات کیلیے اڈیالہ پہنچ گئی
- مجھے تھکا ہوا نظام تعلیم ملا ہے، صوبائی وزیر
- غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیا
- قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان
- حیدرآباد؛ ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کو لوٹ لیا
- منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
- بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
- سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دو
- مستقبل کی معیشت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، احسن اقبال
- حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
- بھارت؛ نرس نے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا بلیڈ سے نازک حصہ کاٹ دیا
- ہائیکورٹ؛ جناح یونیورسٹی فاروومن اور بوائز کالج کے درمیان زمین کے تنازع پر کمیٹی بنانے کا حکم
- علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافیوں کا پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ
لاہور؛ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑی کارروائی، 15 فیکٹریاں مسمار اور23 سیل
لاہور: محکمہ ماحولیات لاہور کا ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے ماحولیاتی قوانین کی بار بار خلاف ورزی پر 15 مزید فیکٹریاں مسمار جبکہ 23 فیکٹریاں سیل کردی گئیں۔
محکمہ ماحولیات کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 187 فیکٹریوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بارہ لاکھ جرمانہ کیا گیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات علی اعجاز نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ماحولیاتی آلودگی کے باعث مسمار ہونے والی فیکٹریوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 92 لاکھ جرمانے کیے گئے، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔