نوجوان لڑکی نے زہر پی کر خودکشی کرلی

اسٹاف رپورٹر  اتوار 1 ستمبر 2024
فوٹو- فائل

فوٹو- فائل

  کراچی: بلدیہ کےعلاقے میں نوجوان لڑکی نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے پکوڑے چوک کے قریب 23 سالہ سنبل اورنگزیب نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی تاہم  زہر پینے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔