- کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
- لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
- پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
- قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ
- گنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈا
- وٹامن تھراپی و جلد کی چمک کا غیر سائنسی علاج منافع بخش ’’کاروبار‘‘
- لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان
- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- امریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف بغاوت پر سزائے موت
- لاہور؛ جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا
- لاہور؛ شالیمار اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض جاں بحق
- کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
- کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم گرفتار
- لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- کراچی: دیوار کا ملبہ گرنے سے نو عمر لڑکا جاں بحق
- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
- ایک ہی گھر سے چوتھا جنازہ، وادی نیلم حادثے میں زخمی خاتون انتقال کرگئیں
- وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہے
آکسفورڈ: تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بہت زیادہ کیک، کرسپی چپس اور برگر کھانے سے صرف تین ہفتوں کے اند اندر انسانی جسم کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کی غذائیں جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے وہ دل کے لیے خطرناک ہوتی ہے بھلے لوگوں کا وزن نہ بڑھتا ہو۔
ٹیسٹس میں لوگوں کے ایک گروپ کو چکنائی یا پولی-ان سیچوریٹڈ چکنائی والی غذا دی گئیں اور دوسرے گروپ سے 24 دنوں تک صحت بخش چکنائی والی غذا کھانے کو کہا گیا جیسے تیل والی مچھلی اور گری دار میوے۔
تحقیق کے آخری میں دیکھا گیا کہ کسی بھی گروپ کا وزن نہیں بڑھا تھا لیکن جو لوگ زیادہ چکنائی کھا رہے تھے ان کی صحت میں بنیادی خرابی دیکھی گئی اور اسکین میں دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے پائے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔