- امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غور کر رہا ہے، جوبائیڈن
- ایران میں دہشت گردوں کے حملے سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید
- کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
- لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
- پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
- قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ
- گنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈا
- وٹامن تھراپی و جلد کی چمک کا غیر سائنسی علاج منافع بخش ’’کاروبار‘‘
- لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان
- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- امریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف بغاوت پر سزائے موت
- لاہور؛ جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا
- لاہور؛ شالیمار اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض جاں بحق
- کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
- کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم گرفتار
- لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- کراچی: دیوار کا ملبہ گرنے سے نو عمر لڑکا جاں بحق
- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
رتیش دیشمکھ اور فردین خان کی کرائم تھرلر فلم 'وسفوٹ' کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ اور فردین خان کی کرائم تھرلر فلم ‘وسفوٹ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم کی ہدایتکاری کوکی وی گلانی نے کی ہے جو ’پرنس‘ اور ’دی بگ بل‘ جیسی فلموں کے لیے مشہور ہیں۔
‘وسفوٹ’ 2012 کی وینزویلا کی فلم ‘راک، پیپر، سیزرز’ کا باضابطہ ری میک ہے جبکہ فلم کا پریمیئر 6 ستمبر کو جیو سنیما پر کیا جائے گا۔
‘وسفوٹ’ دھوکہ دہی اور غلط فیصلوں کے خطرناک نتائج کو اجاگر کرتی ہے، دو منٹ اور 49 سیکنڈ کے ٹریلر میں کہانی دو خاندانوں کی زندگیوں کو ایک ساتھ جوڑتی ہے۔
کہانی کے آگے بڑھنے کے ساتھ یہ واضح ہو جاتا ہے کہ اس کھیل میں بڑے عوامل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں دونوں مرکزی کرداروں کے درمیان ایک سنسنی خیز چوہے بلی کا کھیل شروع ہوتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔