- سی پیک کی اپ گریڈیشن کیلیے ملکر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے، وزیراعظم
- کراچی: سکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی شدید زخمی
- کراچی ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد
- تین سال بعد مہنگائی کی شرح کم ہونا حکومتی اقدامات کی عکاسی ہے، وزیراعظم
- دھونی کو زندگی میں کبھی معاف نہیں کروں گا، والد یوراج سنگھ
- کولکتہ خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس؛ ملزم کی جیل میں انوکھی فرمائشیں
- لاہور میں خواتین کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے والا برقع پوش نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار
- ملک میں 3 سال بعد مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آگئی
- یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں،وفاقی وزیرصنعت و پیداوار
- اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
- ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ہیڈ محررز کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے
- ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
- امیرِ طالبان کا نماز، پردے اور نامحرم سے متعلق قانون کے فوری نفاذ کا حکم
- سندھ میں گزشتہ ایک برس میں صنفی تشدد کے ایک سو واقعات ریکارڈ
- آئین میں ترمیم کے کسی بل کی حمایت کی تو نااہل ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کی اراکین کو ہدایت
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
- پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی کھلوادی
- کراچی؛ متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے چار اہم کارندے گرفتار
- سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
- ڈے کیئر سینٹر کے ملازم نے 60 بچیوں کیساتھ 307 جنسی جرائم کا اعتراف کرلیا
سی پیک کی اپ گریڈیشن کیلیے ملکر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن کے لیے مل کر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین دوستی دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی امن اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے، پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اورچین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔
شہباز شریف نے چینی وزیراعظم سے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔