- خلا میں بوئنگ اسٹار لائنر سے عجیب و غریب آواز کی اطلاع
- شکاگو، ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک
- نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، جو بائیڈن
- ٹرک سے 30 تارکین وطن برآمد، ایک خاتون ہلاک
- سہ ماہی ٹیکس وصولی نہ ہونیکی صورت میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے کا امکان
- اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو مزید یرغمالی تابوتوں میں ہی واپس جائیں گے، حماس
- امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کر لیا
- گارڈن کے علاقے میں اپارٹمنٹ سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد پر جزوی پابندی لگا دی
- پنجاب، بجلی کے بلوں پر ریلیف اور سولر منصوبہ خطرے میں
- افغانستان، خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک، 13 زخمی
- برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت جزوی معطل کردی
- بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ
- قومی اسمبلی میں بھنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت 4 بل منظور
- پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، وزیراعظم
- 7 ستمبر کو ختم نبوت سے متعلق قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا جائے، عمر ایوب
- 9 مئی کے حساب تک پی ٹی آئی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر دفاع
- پی این ایس سی کی درجہ بندی کی منظوری
- پی پی، ن لیگ کا پنجاب میں سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
خلا میں بوئنگ اسٹار لائنر سے عجیب و غریب آواز کی اطلاع
ہیوسٹن: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر سوار ناسا کے خلابازوں میں سے ایک نے اسٹیشن کے اندر عجیب و غریب آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔
بوچ ویلمور جو خلائی اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، نے زمین پر ناسا کے مشن کنٹرول سے رابطہ کیا اور عجیب شور کی اطلاع دی جسے وہ بوئنگ اسٹار لائنر سے سن رہا تھا۔
بوچ ولمور نے ہیوسٹن میں جانسن اسپیس سینٹر کو عجیب شور کی اطلاع ایسے وقت میں دی جب کچھ دن پہلے ناسا کی جانب سے انہیں خلائی اسٹیشن سے آٹوپائلٹ پر بوئینگ اسٹار لائنر کو انڈاک کرنے کا کہا گیا تھا۔
‘بوچ ویلمور نے ناسا سے کال کے دوران پوچھا کہ مجھے اسٹار لائنر کے بارے میں ایک سوال ہے۔ اسپیکر کے ذریعے ایک عجیب سی آواز آرہی ہے. مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیا ہے۔
ویلمور پھر فون کو اسٹار لائنر کے اسپیکر کے قریب رکھتا ہے اور آواز سنائی دیتی ہے۔
مشن کنٹرول جواب دیتا ہے کہ بوچ! یہ ایک طرح سے دھڑکتے ہوئے شور کی طرح کی آواز ہے، تقریباً سونار پنگ کی طرح۔
ویلمور پھر آواز کو دوبارہ سناتا ہے، اس امید پر کہ مشن کنٹرول اس آواز کا ذریعہ ڈھونڈ سکے تاہم مشن کنٹرول صرف وِیلمور کو اتنا ہی کہہ پاتا ہے کہ وہ اس خبر کو آگے بھیجیں گے۔ انہیں جیسے ہی کچھ پتہ چل جائے گا تو واپس رپورٹ کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔