- چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ
- مودی کی نسبت بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز
- غیر ملکی فنڈنگ والے منصوبے آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں، پی اے سی
- ایم آئی پی میں سازگارماحول کیلیے کوششیں جاری، بریگیڈیئر اسد
- قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ
- 26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینک
- فائز عیسیٰ دور، سپریم کورٹ اختلافات، افواہوں کی زد میں رہی
- حکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
- چیمپئنز کپ، فاتح مینٹور کیلیے ایک کروڑ روپے انعام
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
- کراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
- ضلع وسطی میں کار چور گروہ سرگرم، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں چوری
- کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں پر تشدد کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- ایم ڈی کیٹ 2024، مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی کی تشکیل
- کراچی میں بدبو دار ہوا پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی
- انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع
- لاہور: نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
- گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش
- کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
شہری نے انٹرن شپ کے دوران اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی، سی ای او حیران
بنگلورو: بھارت میں پیش آئے ایک دلچسپ واقعے میں ٹیک فرم میں ایک انٹرن ملازم نے انٹرن شپ کرتے ہوئے اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شہر بنگلورو میں ایک شہری اس اپنی انٹرنشپ کو ادھورا چھوڑ کر بھاگ گیا جب اسے اپنی نئی اے آئی اسٹارٹ اپ کمپنی کے لیے فنڈنگ مل گئی۔
Flexiple کے سی ای او کارتک سریدھرن نے انٹرن کے ساتھ ہونے والی اپنی واٹس ایپ گفتگو کا اسکرین شاٹ ایکس پر شیئر کیا۔ مسٹر کارتک نے انٹرن سے اسکی غیر موجودگی کے بارے میں دریافت کیا جس پر اس نے ایک انویسٹر سے ملاقات کو وجہ بتایا۔
انٹرن نے پھر بعد میں سی ای او کو بتایا کہ اس کی نئی اے آئی کمپنی اپ نے فنڈنگ حاصل کر لی ہے، لہٰذا اسے اب انٹرن شپ کی ضرورت نہیں۔
پوسٹ میں مسٹر کارتک سریدھرن نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایسا صرف بنگلور میں ہی ہوتا ہے۔
پوسٹ X پر وائرل ہو گئی ہے جس میں بہت سے صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جب کہ کچھ انٹرن کی کاروباری صلاحیتوں سے متاثر ہوئے اور اسے فنڈنگ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
دوسروں نے اس کے اچانک بغیر اطلاع دیے ملازمت چھوڑنے پر تنقید کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔