- عمران خان کا فوجی تحویل میں نا دینے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- کیوی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹس چھوڑ کر لیگ پر نظریں جمالیں
- لاپتہ سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ
- دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو جیت کیلئے 115 رنز درکار، پاکستان کو معجزے کا انتظار
- لیاقت بلوچ کی یوسف رضا اور شاہد خاقان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
- 'بابراعظم بہت ضدی ہیں سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں'
- راولپنڈی؛ 13 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
- خون کا ٹیسٹ خواتین میں دل کی بیماری کی دہائیوں پہلے نشاندہی کرسکتا ہے
- کراچی ائیرپورٹ پر3 روز قبل ہنگامی لینڈنگ کرنے والا غیرملکی طیارہ واپس روانہ
- شہری نے انٹرن شپ کے دوران اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی، سی ای او حیران
- خلا میں بوئنگ اسٹار لائنر سے عجیب و غریب آواز کی اطلاع
- شکاگو، ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک
- نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، جو بائیڈن
- ٹرک سے 30 تارکین وطن برآمد، ایک خاتون ہلاک
- سہ ماہی ٹیکس وصولی نہ ہونیکی صورت میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے کا امکان
- اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو مزید یرغمالی تابوتوں میں ہی واپس جائیں گے، حماس
- امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کر لیا
- گارڈن کے علاقے میں اپارٹمنٹ سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد پر جزوی پابندی لگا دی
- آئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ
عمران خان کا فوجی تحویل میں نا دینے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں نا دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں سیکریٹری قانون، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔
آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی جیل خانہ جات کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں دینے سے روکا جائے، یقینی بنایا جائے کہ بانی پی ٹی آئی کی سویلین عدالتوں اور سویلین تحویل میں رہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔