- مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل؛ نامزد ملزم قیصر بٹ کا سرنڈر کرنے کا اعلان
- سائبر کرائم کیس؛ اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 2022 سے ٹیسٹ میچ جیتنے میں ناکام
- امیربالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم کے بہنوئی کا قتل؛ سیف سٹی کیمرے بند نکلے
- دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو جیت کیلئے 63 رنز درکار، پاکستان کو معجزے کا انتظار
- افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ ویڈیو منظر عام پر
- راولپنڈی؛ مسافر کوسٹر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار
- لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست میں آئی ایس آئی کو فریق بنانے کا حکم
- یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہاز شامل کیے جائیں گے
- گھر پر کام کرنے والی بچی پر مالکان کا تشدد
- شاہین، بابراعظم جھگڑا؛ سابق چیئرمین پی سی بی نے بھی تردید کردی
- بجلی قیمتوں میں غلط ایڈجسٹمنٹس؛ نیپرا میں گزشتہ 20 فیصلوں کی ازسرنو سماعت
- عمران خان کا فوجی تحویل میں نا دینے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- کیوی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹس چھوڑ کر لیگ پر نظریں جمالیں
- لاپتہ سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ
- لیاقت بلوچ کی یوسف رضا اور شاہد خاقان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
- 'بابراعظم بہت ضدی ہیں سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں'
- راولپنڈی؛ 13 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
- خون کا ٹیسٹ خواتین میں دل کی بیماری کی دہائیوں پہلے نشاندہی کرسکتا ہے
مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2498ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کی کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔