- امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
- عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
- جاپان میں خودکشی کرنے والی لڑکی چھت سے راہگیر پر گرگئی، دونوں ہلاک
- دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو جیت کیلئے 63 رنز درکار، پاکستان کو معجزے کا انتظار
- نواز شریف، مریم نواز نے بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ہیں، مشیرخزانہ خیبرپختونخوا
- لوئس سواریز نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- ملک میں 2ماہ کے دوران بارشوں سے 300 سے زائد افراد جاں بحق
- کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود اور بوندا باندی کا امکان
- ساٹھ سال کا مطلب ریٹائرمنٹ نہیں
- کراچی؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
- کراچی، پولیس مقابلے میں 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
- کراچی میں بچی سے زیادتی و قتل کا دوسرا ملزم بھی گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر گھات لگا کر حملہ
- مہنگائی کا بوجھ کم ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم
- راولپنڈی ٹیسٹ؛ میچ کے دوران اسٹیڈیم کی لفٹ خراب
- کسٹمرزکی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا فوڈ ڈلیوری بوائے گرفتار
- نادرا والے خود لوگوں کے ریکارڈ میں ردوبدل کردیتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل؛ نامزد ملزم قیصر بٹ کا سرنڈر کرنے کا اعلان
- سائبر کرائم کیس؛ اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی سفارت خانے کے ترجمان جوناتھن لالی نے بیان میں کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں باہمی اورعلاقائی ابشمول افغان پناہ گزینوں سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ پناہ کے خواہاں افراد کا تحفظ، معاشی شعبوں میں تعاون، سیکورٹی، انسداد دہشت گردی اور علاقائی تعاون پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب وزیراعظم اور امریکی سفیر کی ملاقات میں پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی مدت کا آغاز کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔ سفیر بلوم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے متعلق پاکستان کی ترجیحات کے بارے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے خیالات کا خیر مقدم کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔