- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
- کمپنی کے دباؤ پر 104 دن تک مسلسل نوکری پر جانیوالا ملازم ہلاک
- پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
پاکستانی بچے کی بین الاقوامی مقابلۂ قرأت میں چوتھی پوزیشن.
بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔
الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا اور مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ محمد بشر نے اس روح پرور مقابلے میں چوتھی پوزیشن کے ساتھ ساتھ 15 سو ڈالرز کا انعام بھی حاصل کیا۔ الجزائر میں 18 سے 31 اگست تک ہونے والے بین الاقوامی مقابلۂ قرأت ’مزامیر داؤد‘ میں 15 سے زائد ممالک کے امیدواروں نے شرکت کی۔ مقابلے کا اہتمام نجی میڈیا ہاؤس نے کیا تھا۔
الجزائر کا نجی میڈیا آؤٹ لیٹ ہر سال اس مقابلے کی میزبانی کرتا ہے جس میں دنیا بھر کے نوجوان قاری حسن قرأت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ الجزائر کی وزارتِ مذہبی امور و اوقاف ہر سال الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی سرپرستی میں بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت کا انعقاد کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔