- پی ٹی اے کا صارفین کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز
- مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی
- ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
لوک گلوکار عارف لوہار کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
میلبورن: پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار نے آسٹریلیا میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ( ایم سی جی) کا دورہ کیا۔
لوک گلوکار عارف لوہار کو ان کی خواہش پرتاریخی کرکٹ گراؤنڈ ایم سی جی کا دورہ کروایا گیا۔ میلبورن کرکٹ گراونڈ پہنچنے پر عارف لوہار کو ڈریسنگ روم سمیت مختلف حصوں کا وزٹ کرایا گیا۔
ٹور گائیڈ نے عارف لوہار کو میلبورن کرکٹ گراونڈ کی تاریخ اور خصوصیات سے آگاہ کیا۔عارف لوہار کو 1992 کے ورلڈ کپ فائنل اوراس میں پاکستان کی تاریخی جیت سے متعلق بھی تفصیل سے بتایاگیا۔ شان مسعود کی قیادت میں پاکستان نے آخری بار ایم سی جی پر ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔
قومی ٹیم رواں اب برس نومبر میں وائٹ بال سیریز کا میچ ایم سی جی کھیلے گی۔ گراونڈ کی خوبصورتی سے متاثر عارف لوہار نے گراونڈ میں تصاویر بنواکر ان لحمات کو یادگار بنایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔