- بھارتی ٹیم نہ آئے توگرین شرٹس کوبھی نہیں بھیجیں، معین خان
- چیمپئنز کپ،شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلم
- مغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو جاتا، جسٹس بابر ستار
- سندھ، ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتب کی ترسیل مکمل
- PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈا
- ECC، بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم
- بانی پی ٹی آئی نے جو کیا ہم بھی کریں گے تو جیل میں ہوں گے، بلاول بھٹو
- میجر راجا عزیز بھٹی ( نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جائے گا
- قاسم سلیمانی کے بدلے امریکی عہدیدار کے قتل کا منصوبہ، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
- عجیب پیدائشی بیماری کا معجزاتی علاج
- کراچی: گلستان جوہر میں سکیورٹی گارڈ کی نشے میں فائرنگ سے راہگیر زخمی
- کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمسن بچی سمیت 5 افراد زخمی
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدف
- شیخوپورہ؛ چلتی بس کی چھت اڑ کرپیچھے آنے والی کاروں پر جاگری، 9 افراد زخمی
- کراچی: بوری بند لاش کا معمہ حل، دو سگے بھائی ملزمان گرفتار
- غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید
- مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی کو روند ڈالا
- جیکب آباد؛ خاتون پولیو ورکر نے جنسی زیادتی کے واقعے کی تردید کردی
- چارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل
- رائیونڈ کے علاقہ میں دو افراد کی خود کشی
بنگلادیش کیخلاف تاریخی ہزیمت؛ ہرشا بھوگلے بھی خاموش نہ رہ سکے
معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی تاریخی شکست کو ‘شرمناک’ قرار دیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں سیریز میں 0-2 سے شکست پر معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔
ہرشا بھوگلے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے کہا گیا تھا کہ کھیل جتنا چھوٹا ہوگا، پاکستان اتنا ہی خطرناک ہوگا اور کھیل جتنا لمبا ہوگا، وہ اتنا ہی زیادہ کمزور ہوگا۔
مزید پڑھیں: بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
انہوں نے کہا کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ یہ اتنا سخت ہوگا، جیسے بنگلادیش نے کھیلا، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے۔
مزید پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ؛ رضوان کی جگہ سرفراز نے کیوں وکٹ کیپنگ کی؟ وجہ سامنے آگئی
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی، اس سے قبل قومی ٹیم بنگلادیش کیخلاف ناقابلِ شکست تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔