- پشاور میڈیکل ٹیسٹ؛ اتوار کو امتحانی مراکز کے قریب موبائل فون سروس بند رہے گی
- پی آئی اے انجینئرزکی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر
- یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، عمران خان
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ
- کراچی میں نامعلوم افراد کا حملہ، جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید زخمی
- توشہ خانہ 2؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع
- جتنا لمبا قد ہوتا ہے کینسر کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین
- فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا
- لاہور؛ پولیس افسر کو قتل کرنیوالا سوتیلا بھائی بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار
- آئینی ترامیم کو خفیہ رکھنے پرحکومتی اتحادی بھی نالاں
- خلا میں پہلی کامیاب نجی اسپیس واک کے بعد عملہ زمین پر واپس پہنچ گیا
- مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- وزیراعلیٰ اروند کجروال کا مستعفی ہونے کا فیصلہ؛ 4 نام سامنے آگئے
- سپریم کورٹ؛ پی بی 36 میں ری پولنگ کیخلاف اپیل مسترد، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار
- ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی؛ چین پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
- حکومت کا آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ
- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری؛ بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید
- قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور
- ترامیم کا مسودہ فائنل ہوتا تو سامنے لایا جاتا، ہمارا کام پورا ہوگا تبھی سامنے آئیگا، وزیر قانون
بھارت میں ’چور اسکولوں‘ کا چرچا
مدھیہ پردیش: بھارت میں کچھ ایسے ’چور‘ اسکول موجود ہیں جو باقاعدہ فیس کے بدلے نوجوانوں کو جرائم کی زندگی گزارنے کی تربیت دیتے ہیں۔
یہ اسکول مدھیہ پردیش میں موجود ہیں جن میں باقاعدہ اسباق کی ایک رینج شامل ہے جو “گریجویشن” اور “پیشہ ور گینگسٹر لیول کے ’طلبا‘ تیار کرتے ہیں۔
مدھیہ پردیش کے تین گاؤں کڈیا، گلکھیڈی اور ہلکھیڈی بچوں کو چوری کی تربیت دینے کے لیے بدنام ہیں۔ والدین بھی باقاعدہ اپنے بچوں کو جن کی عمر تقریباً 12 سے 13 سال ہے، ان “چور اسکولوں” میں بھیجتے ہیں جہاں وہ مقامی جرائم پیشہ گروہوں میں شامل ہوتے ہیں اور ہنر کی تربیت حاصل کرتے ہیں۔
ان اسکولوں میں اساتذہ یا تو کسی گروہ کے ارکان ہیں یا تجربہ کار مجرم ہیں۔
نصاب میں جیب تراشی، پرہجوم جگہوں پر بیگ چھیننا، پولیس سے بچنا اور مار پیٹ کو برداشت کرنا شامل ہے۔ بچوں کو جوا کھیلنے اور شراب بیچنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔