- قومی کرکٹرز کے اہل خانہ کو بیرون ملک ساتھ لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر
- برطانوی شہزادی کا کیمو تھراپی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
- پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا
- لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق
- مشروب ساز کمپنی کے مالک کے اغوا کا مقدمہ اے کلاس کرنے کی رپورٹ مسترد
- کمسن بچوں کے جنسی استحصال کا ملزم گرفتار، سیکڑوں نازیبا وڈیوز برآمد
- پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے اسے روکنا ہوگا،وزیر خزانہ
- علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خان
- جماعت اسلامی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، مطالبات پیش
- 7 سالہ ملازمت میں غزہ جیسی ہلاکتیں اور تباہی کہیں نہیں دیکھی؛ سربراہ اقوام متحدہ
- سندھ میں جنسی طور پر ہراساں ہونے والوں کی شرح 21 فیصد
- بےنظیر قتل کیس؛ ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت
- گاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- رات دیر تک جاگنا ذیابیطس کا خطرہ 50% سے زیادہ بڑھا دیتا ہے
- وزن کم کرنا انفیکشن کیخلاف بھی تحفظ فراہم کرسکتا ہے، تحقیق
- رکشہ میں بھول جانے والا ہیروں کا ہار ڈرائیور نے مسافر کو واپس کردیا
- ایلیٹ فورس کا جوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
- پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کیخلاف درخواست واپس لے لی
- سندھ اسمبلی میں وزیراعلی خیبر پختون خوا کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجاد
سول: سائنس دانوں نے ایک شکل بدلنے والا پہیہ ایجاد کیا ہے جو راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو باآسانی عبور کرسکتا ہے۔
کوریا انسٹیٹیوٹ آف مشینری اینڈ مٹیریلز (کے آئی ایم ایم) کے سائنس دانوں کا ایجاد کردہ یہ پہیہ اپنی سطح کی سختی میں کمی بیشی لا کر کام کرتے ہوئے اور کسی بھی سطح پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ادارے کے ایڈوانسڈ روبوٹکس ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈونگ اِل پارک کا کہنا تھا کہ شکل بدلنے والے پہیوں کی یہ نئی ٹیکنالوجی جو مائع قطروں کی سرفیس ٹینشن سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے، روایتی مکینکی آلات کو پیش آنے والی مشکلات (جیسے کہ ناہموار سطح ٹانگوں والے روبوٹ اور وہیل کلسٹر کا رکاوٹوں کو عبور کرنا) سے نمٹنے کو بڑھانے میں مدد دے سکتی ہے۔
بدقسمتی سے متعدد جگہیں ناہموار ہونے کی وجہ سے وہیل چیئر کے قابل نہیں ہوتیں۔ یہ نئی ٹیکنالوجی وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد کی مختلف جگہوں تک رسائی کو بڑھائے گی۔
اس وہیل سسٹم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو کسی پیچیدہ مشینری یا سینسر کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔