- پی ٹی اے کا صارفین کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز
- مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی
- ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہو گیا۔
فوٹو شوٹ کی تھیم بلیک اینڈ وائٹ ہے، جس میں دیپیکا اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ 14 تصاویر شامل ہیں اور تصاویر میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے بعد ناقدین کی جانب سے دیپیکا کے حمل کو جعلی قرار دینے والی افواہیں ختم ہو گئیں۔
کچھ رپورٹس میں دیپیکا پر سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کے الزامات لگائے گئے تھے، جو اس فوٹو شوٹ کے بعد بے بنیاد ثابت ہوئے۔
دیپیکا اور رنویر کے پہلے بچے کی پیدائش 28 ستمبر کو متوقع ہے اور یہ تاریخ دیپیکا کے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے جنم دن کے ساتھ بھی خاص ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔