- پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی
- راولپنڈی کہوٹہ روڈ پرمسافر بس الٹنے سے 10 افراد زخمی
- منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے، شرجیل میمن
- پورے سال ٹیکس اکھٹا کرکے قرضوں پر سود ادائیگیاں کی جارہی ہیں ، چیئرمین ایف بی آر
- بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ
- صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے
- ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف
- قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کا فیصلہ
- کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
- بھارتی کرکٹر بابراعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے پر ناخوش
- ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارت
- بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
- عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات
- لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار
- ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
- پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس
- پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی کینٹین میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی
- بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
پشاور؛ بلدیاتی نمائندوں سے مذاکرات کامیاب، وزیراعلیٰ کا 2019 کا ایکٹ بحال کرنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مردان کے میئر حمایت اللہ مایار کی سربراہی میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی اور مذاکرات ہوئے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی چیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیں گے اور 10 ستمبر کو بیٹھ کر بلدیاتی نمائندوں کے تحفظات کا حل نکالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 مشاورت کے بعد اسمبلی میں پیش کریں گے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ معاشی حالات کی وجہ سے فنڈز کی تقسیم نہیں کرسکتے، بلدیاتی نمائندوں نے میری درخواست پر کل کا دھرنا ملتوی کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔