- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
- کمپنی کے دباؤ پر 104 دن تک مسلسل نوکری پر جانیوالا ملازم ہلاک
- پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر
- ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
- اے این ایف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر آلو میں چھپائی گئی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی
- جلسے میں پُر زور خطاب کے بعد علی امین گنڈاپور کا گلا بیٹھ گیا
ذلت آمیز شکست؛ پاکستانی پلئیرز احمد شہزاد کے نشانے پر
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ذلت آمیز شکست پر کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بنگلادیشی گانے کی لائنز لکھی کہ ‘تمہیں آتا ہی نہیں ہے، تم سے ہوتا ہی نہیں ہے’۔
انہوں نے مزید کہا کہ بنگلادیش آیا اور وائٹ واش مکمل کرنے کے بعد پیار سے ‘امی توماکے بھلوباشی’ (جس کا مطلب میں تم سے پیار کرتا ہوں) کہا۔
احمد شہزاد نے بنگلادیش کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر حریف کی تعریف کی۔
مزید پڑھیں: تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہ
انہوں نے کہا کہ بنگال ٹائیگرز کی ٹیم نے زبردست کرکٹ کھیلی اور پاکستان کو سکھایا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلی جانی چاہیے، ان کے بالرز نے آپ کو سکھایا ہے کہ کس لائن و لینتھ پر بالنگ کروانی چاہیے، پاکستانی بیٹرز نے پچ سے متعلق شکایتی رویہ اپنایا تاہم بنگلادیشی بیٹر پچ کو نہایتی فلیٹ بناکر کھیلنے کا طریقہ بتایا۔
مزید پڑھیں: بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
ٹیسٹ سیریز کی تاریخی جیت بنگلادیش کے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں لوٹائے گی، جنہیں ملک میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بنگلادیش اسوقت جس صورتحال سے گزر رہا ہے، اس میں انکی ٹیم نے شائقین کو ایک حوصلہ دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔