- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
- مولانا فضل الرحمان کو منانے نواز شریف کا وزیراعظم کے ہمراہ ان کے گھر جانے کا امکان
- جاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیا
- کراچی میں سڑکیں اور سیوریج نظام درہم برہم، بحالی کا کام بارشوں کے بعد بھی شروع نہ ہوسکا
- اہم آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر، رات 10 بجے ہوگا
- الجزائر میں عبدالمجید تبون مسلسل دوسری بار صدر منتخب
- آئینی ترامیم کے بعد خیبرپختونخوا کے بارے میں بھی ضروری فیصلے کریں گے، رہنما مسلم لیگ(ن)
- محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیا
- اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان
- اختر مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت پرلاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
- لاہور میں پولیس کی زیر حراست شخص جاں بحق، سب انسپکٹر معطل
- لوئر دیر: چئیرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے
- پشاور: نصاب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مواد شامل کرنے کا فیصلہ
- بھارتی آرمی اور فضائیہ میں خواتین کیخلاف ریپ اور زیادتی کے بڑھتے واقعات اور مجرم آزاد
- سوات میں خود کو آرمی اور پولیس افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
- چیف جسٹس کی ایکسٹینشن پر بولیاں لگ رہی ہیں، حافظ نعیم
- ہمارے دو اراکین کو غائب کردیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی
- آئینی ترامیم؛ توازن برقرار رکھنے کیلئے سسٹم ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات
- مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں، چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز
- بھارت؛ جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 17 ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور سیکریٹریٹ میں ہوا جبکہ کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاور میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔
رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کیلیے سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک تھے۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ربیع الاول 6 ستمبر جبکہ بارہ ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔