- افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پر حکومت خیبرپختونخوا کا موقف سامنے آگیا
- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
- وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- فلوریڈا: 11 سالہ لڑکا اسکول میں فائرنگ کی مبینہ دھمکی پر گرفتار
- لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
- کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
- بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز
- ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش
- گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز کیے
- روس کے ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے 25 لاکھ روپے کا انعام
اسلام آباد: سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹرڈرائیور کو 25 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والے ڈرائیور محب اللہ سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اورحکومت پاکستان کی جانب سے 25 لاکھ روپے کا انعام دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ آپ کے انسانیت سے محبت کے جذبے کی دل سے قدر کرتا ہوں آپ قوم کے ہیروہ ہیں۔ آپ نے ہمت سے کام لے کر قیمتی انسانی جانیں بچائیں۔ ایسے مشکل حالات میں اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جانوں کو بچانا بہادری کا کام ہے۔ آپ نے مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا۔ وزیرِاعظم نے محب اللہ کے بچوں کے لیے یونیورسٹی تک کی تعلیم مفت اور ان کے خاندان کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
ڈرائیور محب اللہ کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حکومت کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس اقدام کی پذیرائی کی اور میرے لئے اپنا قیمتی وقت نکالا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیرِ اعظم کی جانب سے اتنی عزت ملنے پر دل سے مشکور ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔