- اوزون تہہ کو انسانی سرگرمیوں نے شدید متاثر کیا، وزیراعظم
- بارشوں، سیلاب، ناقص حکومتی پالیسیوں سے زرعی پیداوار متاثر
- شرافی گوٹھ میں قریب زرر دار دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
ڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دُگنا ہوتا ہے، تحقیق
سڈنی: آسٹریلوی نوجوانوں پر کیے گئے ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ جو لوگ ڈپریشن کی علامات ظاہر کرتے ہیں ان میں ویپنگ استعمال کرنے کا خطرہ دُگنا ہوتا ہے۔
مطالعے کی شریک مصنف ایملی اسٹاکنگز نے کہا کہ اگرچہ مختصر وقت کیلئے نیکوٹین اضطراب اور تناؤ کے احساسات کو کم کر سکتی ہے لیکن نوجوان لوگ ذہنی تناؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے ویپس کو ہی کامل ذریعہ سمجھ سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قطع نظر کہ تمباکو نوشی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے، یہ واضح ہے کہ اگر ہم ویپس کے استعمال کو روکنا چاہتے ہیں، تو ہمیں اسی وقت نوجوانوں کی دماغی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
ایملی اور ان کی ٹیم نے اپنے مطالعے کے نتائج کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے جرنل آف سائیکیٹری میں شائع کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔