- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی و آئینی معاملات پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کیلئے سینیٹ کے 13 ارکان نامزد
- کسٹمز انٹیلی جنس کراچی؛ دو ہفتوں میں 37کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
- حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری
اُچھلنے والے جھینگوں پر مبنی تھائی لینڈ کی معروف ڈِش
بینگکاک: ڈانسنگ شرمپ ایک مشہور تھائی اسٹریٹ فوڈ ہے جو زندہ میٹھے پانی کے جھینگوں پر مشتمل ہوتی ہے جو کھانے کے دوران وہ مسلسل چھلانگیں لگاتے رہتے ہیں۔
چھوٹے جھینگے جو برتن سے زندہ باہر نکلنے کی کوشش کررہے ہوں زیادہ لذیذ کھانے کی طرح نہیں لگتا لیکن شمالی تھائی لینڈ میں یہ پسندیدہ کھانوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
عام طور پر گون ٹین نامی یہ ڈش زندہ میٹھے پانی کے جھینگے پر مشتمل ہے جو پسی مرچ، لیموں کا رس، مچھلی کی چٹنی، پودینہ، کٹے ہوئے سلوٹس اور لیمن گراس کے مصالحہ دار امتزاج میں بنایا جاتا ہے۔
یہ اکثر مختلف قسم کے چپچپے چاولوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور تازہ ترین کھانے کی چیزوں میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
زندہ تر ناقدین اچھلنے والے جھینگوں کے ساتھ ساتھ مصالحوں کے چھینٹوں کی وجہ سے اسے نہیں کھاتے جبکہ کچھ اسے وحشیانہ غذا قرار دیتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔