- اسلام آباد جلسے پر ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
- پشاور؛ علی گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد کی طویل میٹنگ کا احوال بتادیا
- کیویز کیخلاف بھارت میں میزبانی؛ افغان ٹیم کے گلے پڑ گئی
- جعلی پاسپورٹ پرکینیڈا بجھوانے کا معاملہ ، سہولت کار گرفتار
- آل بلوچستان علما و مشائخ کنونشن؛ ملک میں قیام امن کیلیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
- راولپنڈی؛ نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا
- بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کیلیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک
- بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھی
- شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
- پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں؛ خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب
- قومی اسمبلی اجلاس جاری، ججز کی تعداد میں اضافے کا بل پیش کیا جائے گا
- گزشتہ شب جو کچھ ہوا وہ بدترین ڈکٹیٹرشپ میں بھی نہیں ہوا، بیرسٹر سیف
- خیبرپختونخوا دہشتگردوں کی جگہ ہے جسے چھپنا ہے وہاں جا کر چھپ جائے، عظمی بخاری
- 2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کے مداح کو تقسیم کردیا، مگر کیسے؟
- 24 گھنٹوں میں کروڑوں کی منشیات برآمد، افغان باشندے سمیت 5 ملزمان گرفتار
- 6 برس سے مفرور خطرناک اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار
- پاکستان کو دہشتگرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر داخلہ
- مالی سال کے آغاز ہی سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
- نیب ترامیم بحالی؛ احتساب عدالت راولپنڈی میں 27 ریفرنسز غیر مؤثر
جنسی ہراسانی ہر پیشے میں عورت کیلئے اہم مسئلہ ہے، ایکتا کپور
ممبئی: بالی وڈ کی نامور ڈائریکٹر اور اداکارہ ایکتا کپور نے ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف انڈسٹری کا نہیں بلکہ ہر کام کی جگہ پر عورتوں کا مسئلہ ہے۔
انہوں نے یہ بات ممبئی میں فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہی، جہاں فلم کے ہدایتکار ہنسل مہتا، شریک پروڈیوسرز شوبھا کپور اور کرینہ کپور بھی موجود تھیں۔
ایکتا کپور نے کہا کہ کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی ایک اہم مسئلہ ہے اور اسے بہت سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کو قیادت میں آنا چاہیے، اور فورسز اور ایجنسیز میں خواتین کی شمولیت ضروری ہے۔
ایکتا کپور نے دو خواتین پروڈیوسرز کی جانب سے کرائم اسٹوری پر مبنی فلم بنانے کو ایک اہم اقدام قرار دیا، جسے خواتین کے لیے حفاظت اور طاقت کی علامت بتایا۔
انہوں نے کہا کہ کمپنیوں اور دیگر اداروں کے ٹاپ لیول پر خواتین کی ضرورت ہے تاکہ وہ قیادت کر سکیں اور خواتین کے کام کی جگہوں کو محفوظ بنا سکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔