- بلوچستان کے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کی اسمبلی رکنیت بحال
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش بیٹرز نے پاکستانی بالنگ لائن کے پرخچے اُڑا دیے
- پی آئی اے نجکاری؛ 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا
- بے رحم باپ کی بچوں کو نہر میں پھینکنے کی کوشش
- سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختم
- عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کے اسلام آباد سے اغوا کا مقدمہ درج
- کراچی میں میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
- ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے
- ایس سی او کانفرنس؛ راولپنڈی میں شادی ہالز، ریسٹورینٹس اور کیفے بند کرنیکا حکم
- خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل
- وزیراعلیٰ سندھ و دیگر کا نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں بریت کا فیصلہ جاری
- سابق کرکٹر بیٹنگ سائٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے
- ہائر ایجوکیشن ورلڈ رینکنگ 2025، قائد اعظم یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن برقرار
- اے این ایف کی کارروائیاں؛ 52 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار
- پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم
- ملک کے کشیدہ حالات پر خاموش شکیب الحسن نے قوم سے معافی مانگ لی
- مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانی
- عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب
- سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
- پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی وزیر
پرنس ہیری برطانیہ میں مستقل واپسی کا ارادہ نہیں رکھتے، شاہی ذرائع
لندن: برطانوی شاہی ذرائع کے مطابق پرنس ہیری مستقل طور پر برطانیہ واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیوک آف سسیکس امریکہ میں اپنی اہلیہ میگھن اور بچوں کے ساتھ مقیم رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
کچھ رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ پرنس ہیری ممکنہ طور پر برطانیہ واپس آ سکتے ہیں لیکن قریبی ذرائع نے ان دعووں کی تردید کی ہے۔
برطانیہ میں پرنس ہیری اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات نے اس فیصلے پر اثر ڈالا ہے۔
امریکہ میں ان کے جاری فلاحی اور کاروباری منصوبے بھی ان کے وہاں رہنے کے فیصلے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پرنس ہیری نے حال ہی میں اپنے مرحوم انکل لارڈ رابرٹ فیلووز کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے برطانیہ کا دورہ کیا۔
اس دورے کے دوران پرنس ہیری اور ان کے بھائی پرنس ولیم کے درمیان کوئی بات چیت نہ ہونے پر میڈیا کی خاص توجہ رہی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔