- مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی
- ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
- آئندہ اس نے ایسی بکواس کی تو... سینیٹر افنان اللہ کی علی امین گنڈاپور کو وارننگ
- اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا
- وادی نیلم میں ’ڈرائیور کی غفلت‘ سے گاڑی کو حادثہ، کراچی کا نوجوان اور 2 بچے جاں بحق
- سڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا
- جامعہ کراچی میں اساتذہ و ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ
- پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
- پی آئی اے نے پاکستان ٹریول مارٹ کے ساتھ سیاحتی ایم او یو پر دستخط کردیے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے درآمدی کارگو مؤخر، 3 منسوخ کیے جائیں گے، اوگرا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ذخائر کے مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو مؤخر کردیے گئے ہیں اور مزید تین کارگو منسوخ کردی جائیں گے۔
ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے بیان میں کہا کہ اوگرا کا آج ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریفائنریز اور بہترین کارکردگی دکھانے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ اجلاس کا مقصد ریفائنریز اور ملک میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ذخائر کے حوالے سے مسائل حل کرنے کے لیے حکمت عملی اپنائی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ معروف درآمدی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو مؤخر کر دیا گیا ہے اور اکتوبر میں تین کارگو منظم یا منسوخ کیے جائیں گے۔
ترجمان اوگرا نے کہا کہ دسمبر کے کارگو بھی ضرورت پڑنے پر منسوخ کیے جائیں گے۔
عمران غزنوی کا کہنا تھا کہ جو کارگو پہلے ہی آ چکا ہے اسے بانڈڈ اسٹوریج میں رکھا جائے گا تاکہ وہ ستمبر کے آخر تک فروخت کے لیے دستیاب نہ ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔