- چیف جسٹس کی گاڑی پر احتجاج کے دوران پتھراؤ نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
- پنجاب پولیس نے وکلاء کے گھروں پر حملہ کر کہ اعلان جنگ کیا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
- ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اب فیصلہ عمران خان کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی
- ہاکس بے میں پکنک کیلئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق
- پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی کے الاقصیٰ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان
- پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، نائب وزیراعظم
- مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- لاہور احتجاج، مسرت جمشید چیمہ، سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد گرفتار
- متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے لبنان حملوں کے بعد پیجرز، واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کردی
- بھارتی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
- حافظ طلحہ سعید کی منصورہ میں نعیم الرحمٰن سے ملاقات، ملکر کام کرنے پر تبادلہ خیال
- کے پی میں دہشتگردی انتہا کو پہنچ چکی، حکومت کو فکر ہی نہیں، صوبائی صدر اے این پی
- یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
- تہہ خانے سے دریافت ہوئی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکلی
- ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیق
- پی ٹی آئی دھرنا، علی امین گنڈا پور کے کے پی ہاؤس میں انتظامیہ سے مذاکرات
- وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ
- مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہا ہے، حافظ نعیم
- جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
جسم کی دائمی تکلیف سے نمٹنے کے لیے نئی ڈیوائس تیار
![](https://c.express.pk/2024/09/2698489-device-1725462747-238-640x480.jpg)
سائنس دانوں نے دماغ کے لیے ایک نئی ڈیوائس بنائی ہے جو جسم کی دائمی تکلیف سے متعلقہ سگنلز کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
درد جسم کے لیے تنبیہ کا ایک نظام ہوتا ہے، لیکن کچھ کیفیات ان سگنلز کی فعالیت کو متاثر کرسکتی ہیں۔
مثال کے طور پر دائمی تکلیف میں مبتلا افراد کے دماغ میں ایسے ناقص سگنلز پیدا ہوتے ہیں جو ٹھیک ہوچکی تکالیف (جیسے کہ کٹے ہوئے ہاتھ پاؤں یا اس جیسی پیچیدہ صورتحال) ان کے متعلق غلط تنبیہ جاری کرسکتے ہیں۔
درد کو راحت بخشنے کے لیے ادویات کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ استعمال مسلسل ہوتا ہے اور اکثر لت جیسے دیگر نقصانات ہوسکتے ہیں۔
محققین پُر امید ہیں کہ ان کی نئی Diadem ڈیوائس اس کیفیت میں مبتلا افراد جو نئے علاج کی تلاش میں ہوتے ہیں، کے لیے ایک عملی حل ہو سکتا ہے۔
Diadem ہلکی شدت کی الٹرا ساؤنڈ لہریں پیدا کرتا ہے جو دماغ کے اندر کے خطوں حرکت دیتا ہے اور دائمی تکلیف کے پیچھے موجود ناقص سگنلز کو روکتا ہے۔
دائمی تکلیف میں مبتلا 20 افراد پر کیے جانے والے حالیہ کلینیکل ٹرائل میں دیکھا گیا کہ جنہوں نے یہ ڈیوائس استعمال کی تھی ان کو تکلیف میں راحت ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔