- ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو افسران کو مزید اختیارات دے دیے
- جنوبی افریقا؛ مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
- پشاور کے گرڈ اسٹیشن پر لوڈشیڈنگ سے تنگ بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے قبضہ کرلیا
- فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی نہیں مل سکتی، آئی جی کے پی
- صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور جیل سے رہا
- جوبائیڈن نے ٹرمپ کی کیپ کیوں پہنی ؟ دلچسپ ویڈیو وائرل
- سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے سزایافتہ ملزمان کی اپیلوں پر سماعت
- سندھ حکومت کا متوسط طبقہ کیلئے "سستی بستی" منصوبے کا اعلان
- شرح سود میں کمی مہنگائی میں کمی کے رجحان کے مطابق نہیں ہے، کراچی چیمبر
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار
- جنسی استحصال؛ ملائیشیا میں 400 بچوں کو خیراتی ادارے سے بازیاب کرالیا گیا
- آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلام
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ایک مشیر، 4 معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری
- اقوام متحدہ کے وفد کی حکومت کو مکلی قبرستان کی بحالی کیلیے مدد کی یقین دہانی
- جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال
- بنگلا دیش میں ہندوؤں سے اذان اور نماز کے دوران بھجن نہ بجانے کی درخواست
- اعظم سواتی نے افغانستان جانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- نیب نے حیدر آباد سے پنشن فراڈ کیس کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
- ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
لاہور: یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر کے خلاف یہ ایف آئی آر سائبر کرائم سرکل ایف آئی اے نے درج کی۔
ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے یہ ایف آئی آر اینکر عائشہ چودھری کی مدعیت میں درج کی۔
ایف آئی آرمیں موقف اختیار کیا گیا کہ یوٹیوبر عمر عادل نے پروگرام میں گھٹیا زبان استعمال کی اور ذاتی نوعیت کے حملے کیے۔
عمر عادل کو آج صبح جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
یاد رہے عمر عادل نے ایک پوڈکاسٹ میں نیوز میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والی خواتین اینکرز کے خلاف نازیبا گفتگو کرنے پر گفتار کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔