- اقتدار میں آئے تو جموں و کشمر کی خصوصی حیثیت بحال کردیں گے، کانگریس
- آئینی ترامیم میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، اے این پی
- پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری
- کوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہ
- کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر
- دشمن مشرقی اور مغربی سرحدوں سے ملک کو غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- بلاول بھٹو نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا ترجمان مقرر کردیا
- جولائی، اگست میں غذائی اجناس کے استعمال میں کمی کا رجحان
- عید میلادالنبیﷺ پر سندھ میں رینجرز کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات
- گیمرز کیلئے پینے والے نوڈلز متعارف
- شادیوں کی تقاریب کو برباد کرکے پیسہ کمانے والا شخص
- اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قید
- گلشن اقبال کراچی میں سیوریج کا نظام درہم برہم، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
- سابق صدر عارف علوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو
- ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع پر 5 ملین روپے مقرر کرنے کی درخواست
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے رائزنگ اسٹار پلیئر میں پاکستان کے سفیان خان بھی نامزد
- ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی، کھلاڑیوں کیلیے فی 100 ڈالر انعام کا اعلان
- عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے اپنی جگہ نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا
- آئی جی سندھ کا بھتہ خوری میں ملوث کراچی پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی میگا ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی یورپ کے پس منظر میں فلمائی جائے گی اور اسے 2026 میں ریلیز کیا جائے گا۔
’کنگ‘ ایک ایکشن تھرلر فلم ہوگی جسے سوجوئے گھوش ڈائریکٹ اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور سدھارتھ آنند پروڈیوس کر رہے ہیں۔
فلم میں شاہ رخ خان اور سہانا خان دو مرکزی کردار ادا کریں گے، جبکہ ابھیشیک بچن منفی کردار میں ہوں گے۔
کہانی میں شاہ رخ خان اور سہانا خان ایک ساتھ مل کر ابھیشیک بچن کے کردار کا مقابلہ کریں گے۔
یاد رہے کہ فلم کی شوٹنگ مخصوص موسمی حالات میں یورپ میں کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔