- اطالوی طیارہ بردار بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
- پی ٹی آئی احتجاج؛ ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع
- ایس سی او اجلاس؛ اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تمام ہوٹلز، کاروباری مراکز بند
- اسلام آباد 15اکتوبر احتجاج؛ وزیراعلیٰ کے پی نے اہم اجلاس طلب کرلیا
- عمران خان کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیف
- نوشہرہ؛ رشتے سے انکار پر نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
- پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
- دنیا میں تنہا ہونے کا تاثر زائل، سفارتی و معاشی لحاظ سے فائدہ ہوگا!!
- کراچی؛ باپ بیٹے کو اغوا اور لوٹ مار کے بعد زخمی کرکے پھینک دیا گیا
- لاہور سے نیوزی لینڈ بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- لاپتہ امریکی خاتون کی باقیات شارک کے پیٹ سے برآمد
- زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرار
- دو اے آئی روبوٹس کی آپسی چھیڑ چھاڑ وائرل
- کراچی کے مخلتف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
- آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان
- غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید
- کیوں نکالا بابراعظم کو؟
- مسافر ٹرینوں کے دروازے خراب، فیملیاں غیر محفوظ، چوری کی وارداتیں عام
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوز
- معاشی آزادی کے لیے حکومتی حجم کم کرنا ضروری
پانی کی بوتلوں پر پابندی، سندھ حکومت نے خود ہی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں
کراچی: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سندھ حکومت کی جانب سے پلاسٹک کی پانی کے بوتلوں پر پابندی کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عائد کردہ سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کے بوتلوں کے استعمال کی پابندی کے احکامات کی دھجیاں پبلک اکائونٹس کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس میں اڑائی گئی۔
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں شریک افسران و حکومتی شخصیات کیلیے پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کا استعمال کیا گیا اور شرکا نے ان کا استعمال بھی کیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نثار کھوڑو کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ آئی جی سندھ سمیت پولیس کے اعلی حکام شریک ہوئے جبکہ آئی جی سندھ نے مختلف امور پر بریفنگ بھی دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔