- جشن میلاد النبیؐ؛ کوئٹہ میں سکیورٹی سخت، موبائل فون سروس معطل
- دِیر؛ بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہ
- ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلیے ایس آئی ایف سی کا تعاون، خام مال کی تیاری کیلیے پلانٹس لگانے کا فیصلہ
- کراچی اور پشاور ایئر پورٹس سے 2مسافر گرفتار، صابن کی ٹکیوں میں رکھی منشیات برآمد
- منی پور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فسادات پر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی
- غذا میں معمولی سی تبدیلی دائمی بیماری سے بچا سکتی ہے
- اسپیس ایکس نے پہلے نجی خلائی واک مشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا
- مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
- نبی کریمﷺ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکت
- ڈونلڈ ٹرمپ نے حملوں کا الزام بائیڈن اور کملا ہیرس پر دھر دیا
- پبی، پاک انڈونیشیا مشترکہ مشق ’’ایلنگ اسٹرائیک ٹو‘‘ کا انعقاد
- خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
- سندھ، پابندی کے باوجود سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال جاری
- اسٹاک مارکیٹ، مثبت امیدوں کے باعث اتار چڑھاؤ کے ساتھ تیزی
- پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
- بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
- ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
امیتابھ سے دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم ’کالا پتھر‘ میں کام کرنا تھا، شتروگھن سنہا
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا نے انکشاف کیا کہ امیتابھ بچن انہیں فلم ’کالا پتھر‘ میں شامل کرنا نہیں چاہتے تھے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شتروگھن سنہا نے کہا کہ امیتابھ انہیں کچھ فلموں میں کام نہیں کرنے دینا چاہتے تھے، جن میں ’کالا پتھر‘ بھی شامل تھی۔
شتروگھن نے امیتابھ کی خواہش کے باوجود ’کالا پتھر‘ میں کام کیا اور ان کی پرفارمنس کو سراہا گیا۔
اداکار کے مطابق ’کالا پتھر‘ ان کی اور امیتابھ کی دوستی کے خاتمے کی وجہ بنی کیوں کہ امیتابھ نے فیصلہ کیا کہ وہ مزید ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے اور پروڈیوسرز نے شتروگھن سے معاہدے کی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔
شتروگھن سنہا کا کہنا تھا کہ امیتابھ ان سے عمر میں بڑے تھے لیکن فلمی کیریئر میں جونیئر تھے۔
یاد رہے کہ شتروگھن اور امیتابھ بچن پہلے بہت اچھے دوست تھے لیکن وقت کے ساتھ ان کی دوستی کمزور ہوتی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔