- نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
- سندھ، پابندی کے باوجود سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال جاری
- اسٹاک مارکیٹ، مثبت امیدوں کے باعث اتار چڑھاؤ کے ساتھ تیزی
- پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
- بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
- ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
2 لیڈی سمیت 6 پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر معطل
کراچی: کراچی پولیس چیف نے 2 لیڈی سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر معطل کرنے کا حکمنامہ جاری کر دیا۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے 2 لیڈی سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو مختلف سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر معطل کرنے کا حکمنامہ جاری کر دیا۔
کراچی پولیس چیف نے درخشاں تھانے کی لیڈی کانسٹیبل منیما اور فیڈرل بی صنعتی ایریا تھانے کی لیڈی کانسٹیبل فضاء فاطمہ سمیت پریڈی تھانے کے ہیڈ کانسٹیبل محمد جاوید جمالی ، مددگار 15 کے 2 کانسٹیبلز محمد قاسم خٹک اور محمد زیشان کے علاوہ شاہ فیصل کالونی میں تعینات کانسٹیبل عابد علی کو معطل کر کے متعلقہ زونل ہیڈ کوارٹر تبادلہ کر دیا۔
جبکہ کراچی پولیس چیف نے متعلقہ ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ معطل کیے جانے والوں کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائیں اور اس حوالے سے اپنائے گئے اقدامات کی رپورٹ برائے ملاحظہ ارسال کی جائے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔