- ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘
- پشاور؛ مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ
- عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
- خاتون پولیو ورکر پر تشدد، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ عملے کے خلاف مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
- شرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنما
- ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تحقیقات کیلیے اڈیالہ پہنچ گئی
- مجھے تھکا ہوا نظام تعلیم ملا ہے، صوبائی وزیر
- غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیا
- قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان
- حیدرآباد؛ ڈاکوؤں نے پولیو ٹیم کو لوٹ لیا
- منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
- بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل
- سویڈن کی تارکین وطن کو انوکھی پیشکش؛ ایک کروڑ روپے لو اور ملک چھوڑ دو
- مستقبل کی معیشت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، احسن اقبال
- حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
- بھارت؛ نرس نے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا بلیڈ سے نازک حصہ کاٹ دیا
- ہائیکورٹ؛ جناح یونیورسٹی فاروومن اور بوائز کالج کے درمیان زمین کے تنازع پر کمیٹی بنانے کا حکم
- علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافیوں کا پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ
اسکاٹ لینڈ کے اسپنر ایک بار پھر متنازع انداز میں وکٹ سے محروم
کراچی: اسکاٹ لینڈ کے اسپنر مارک واٹ کو ایک بار پھر متنازع انداز میں وکٹ سے محروم کردیا گیا، یہ واقعہ آسٹریلیا سے پہلے ٹی 20 کے دوران پیش آیا جب انھوں نے امپائر کے قریب سے گیند کی۔
مارک واٹ کے ہاتھ سے نکلنے کے بعد اچانک جوش لٹل وکٹ کے سامنے سے ہٹ گئے، جس پر بال نے اسٹمپس اڑا دیں۔
مزید پڑھیں: آسٹریلیا نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی
امپائر ڈیوڈ میک لین نے اسے ڈیڈ بال قرار دے دیا، اسی طرح کا واقعہ بعد میں بھی ہوا، تب بھی بولر مارک واٹ تھے ، اس بار بھی ڈیڈ بال قرار دیے جانے پر کراؤڈ کی جانب سے ہوٹنگ بھی ہوئی۔
اس سے قبل جون میں عمان کے خلاف میچ میں بھی اسی قسم کی ڈلیوری پر حریف بیٹر کے ہٹنے اور مڈل اسٹمپ اکھڑنے کے باوجود امپائر نے ڈیڈ بال قرار دے دی تھی، اس طرح ان کی ’لانگ بال‘ ڈلیوری سے متعلق قوانین زیربحث آگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔