- پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا
- دو حصوں میں تقسیم کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس پیر کو کراچی میں ہوا
- خیبرپختونخوا میں گریڈ 9 کی بھرتیوں کیلیے نئی پالیسی جاری
- سرگودھا میں فالکن کے غیرقانونی شکار میں مصروف آٹھ شکاری گرفتار
- پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی دوسری مشق کا انعقاد
- پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلیے قرض کی مںظوری کا امکان
- ہمیں نبی اکرم ﷺ کے انسانیت سے محبت اور ہمدردی کے پیغام کوعام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- کراچی: 12 ربیع الاوّل کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری
- آئی سی سی آئی انتخابات میں ممبران کی سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کا انکشاف
- آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
- جلسے کے دوران گرفتار پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اور کارکنان عدالت میں پیش
- آئینی ترامیم، بلاول بھٹو سے وزیراعظم کی ملاقات، جے یو آئی کا بھی اہم اجلاس
- جاوید بٹ کے قاتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
- معروف انٹرنیشنل ایرانی قراء کی لاہور آمد پر شاندار استقبال، پھولوں کے ہار پہنائے گئے
- پینشن ادائیگی کا بوجھ؛ چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی
- پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس بھی سماعت کیلئے مقرر
- کراچی؛ سفاری پارک میں کالے ہرن، پہاڑی بکرے اور اونٹ کے بچے کے پیدائش
- پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار
- بچوں کی نازیبا تصاویر؛ بی بی سی کے اینکر کو قید کی سزا سنائی جائے گی
نیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیا
گریز: آسٹریا میں ایک نیورو سرجن اس وقت زیر تفتیش ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو دماغی آپریشن کے دوران مریض کی کھوپڑی میں سوراخ کرنے کی اجازت دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 33 سالہ شخص کو جنگل میں پیش آئے ایک سنگین حادثے میں سر میں شدید چوٹ آئی جس کے بعد اسے آسٹریا کے شہر گریز کے یونیورسٹی ہسپتال گریز لے جانا پڑا۔
تاہم جب آپریشن روم میں لے جایا گیا تو ڈیوٹی پر موجود خاتون نیورو سرجن، جن کا نام پرائیویسی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیا گیا، نے آپریشن تھیٹر میں اپنی 13 سالہ بیٹی سے بے ہوش مریض کی کھوپڑی میں سوراخ کروایا۔
خوش قسمتی سے آپریشن کامیاب رہا اور زخمی شخص صحتیاب ہوگیا۔ آپریشن روم کے باہر کسی کو بھی اس طریقہ کار میں لڑکی کے فعال کردار کے بارے میں علم نہیں تھا۔
تاہم جولائی میں گریز میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے مذکورہ بالا آپریشن میں نابالغ لڑکی کے ملوث ہونے کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔